شمالی وزیرستان میں 79 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

جمعہ, 15 جنوری 2016 17:58

راولپنڈی......شمالی وزیرستان میں 79 دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہتھیار ڈالنے والوں میں تین کمانڈرز بھی شامل ہیں۔

آئی ایس پی آرکا مزید کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے میران شاہ میں خود کو پولیٹیکل انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے حوالے کیا، گزشتہ 2 ماہ میں کرم ایجنسی میں بھی دہشت گردوں کی بڑی تعداد نے ہتھیار ڈالے ہیں۔

خیبر ایجنسی میں آپریشن خیبر کے دوران کئی دہشت گردوں نے ہتھیار پھینکے، ہتھیار ڈالنےوالے دہشت گردوں نے حکومتی رٹ تسلیم کرنے کا اعلان کیاہے،ضرب عضب کے نتیجے میں شمالی وزیرستان سے دہشت گردوں کا صفایا ہو رہا ہے۔ 

Read 71 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto