کراچی: نوجوان نے خستہ حال سڑکوں پر وزیر اعلیٰ کی تصاویر بنا کر احتجاج کیا -

منگل, 05 جنوری 2016 21:59

نوجوان نے کراچی کی سڑکوں کی خستہ حالت زار کے پیش نظر ایک انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے نا صرف وزیر آعلیٰ کی تصاویر سڑک پر بنا دیں بلکہ اپنا بیغام بھی لکھ دیا کہ "ان کی تعمیر کرو"۔


کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے نوجوانوں نے احتجاج کرتے ہوئے خستہ حال سڑکوں پر وزیر اعلیٰ کی تصاویر بنا دیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں موجود خستہ حال سڑکیں شہریوں کے لیے پریشانی کا باعث ہیں جبکہ حکام کی طرف سے ان کی تعمیر کے لیے اقدامات نہیں کیے جا رہے۔

ایک نوجوان نے کراچی کی سڑکوں خستہ حالت زار کے پیش نظر اور حکام اعلیٰ کو پیغام دینے کے لیے ایک انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے نہ صرف وزیر اعلیٰ کی تصاویر سڑک پر بنا دیں بلکہ اپنا بیغام بھی لکھ دیا کہ "ان کی تعمیر

کرو"۔ علاوہ ازیں کراچی کی سڑکوں پر کوڑا کرکٹ بھی شہریوں کے لیے باعث پریشانی ہے لیکن حکام کی طرف سے اس مسلے کے حل کے لیے بھی کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے۔ 

تاہم نوجوان کے اس حیرت انگیز اقدام کو سوشل میڈیا پر بہت پذیرائی مل رہی ہے۔ -

 

Read 153 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto