آرمی چیف کا یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون،بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد

منگل, 10 مئی 2016 14:08

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ٹیلی فون کرکے علی حیدر گیلانی کی بحفاظت بازیابی پر مبارکباددی ہے ۔

آرمی چیف کے ٹیلی فون سے گیلانی خاندان کو بیحد تسلی ہوئی ہے ۔کیونکہ گیلانی خاندان کے افراد کا کہنا تھا کہ اس سلسلہ میں پاک فوج کی جانب سے تسلی کرائے جانے پر ہی تصدیق ہو گی۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے تعاون کرنے پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا اور اس سلسلے میں کی جانے والی ان کی کاوشوں کو سراہا۔

خیال رہے کہ یوسف رضا گیلانی کے فرزند علی حیدر تین سال ایک دن کے بعد افگانستان کے صوبہ غزنی میں ایک آپریشن کے دوران بازیاب کرالیئے گئے ہیں۔

Read 401 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto