سعد رفیق نے ٹرین سے ملنے والا نوٹوں سے بھرا بیگ مسافر کو لوٹا دیا

بدھ, 25 مئی 2016 17:14

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق لاہور سے بذریعہ ٹرین راولپنڈی جارہے تھے کہ انہیں ایک مشکوک بیگ ملا، بیگ کی تلاشی پر اس میں سے 6 لاکھ روپے نقد اور کچھ کاغذات برآمد ہوئے، خواجہ سعد رفیق نے کاغذات میں سے ملنے والے ایک وزیٹنگ کارڈ پر درج نمبر ملایا تو معلوم ہوا کہ بیگ اسی شخص کا ہے اور وہ اس وقت بھی ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔ سعد رفیق نے ناصرف مسافر سے خود ملاقات کی اور تمام تر تصدیق کرنے کے بعد بیگ مسافر کے حوالے کردیا۔ مسافر نے رقم سے بھرا بیگ واپس ملنے پر وزیر ریلوے کا شکریہ ادا کیا اور ٹرین کےعملے کو قابل تحسین قرار دیاوزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے راولپنڈی جانے والی ٹرین سے ملنے والا نوٹوں سے بھرا بیگ مسافر کو لوٹا دیا

Read 1374 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto