تیل 200 ڈالر فی بیرل تک جا سکتا ہے، صدرایکواڈور

پیر, 22 فروری 2016 17:18

...ایکواڈور کے صدر رافائیل کورریا نے کہا ہے کہ کچھ عرصہ بعد تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک بڑھ سکتی ہے۔

روسی خبر رساں ادارے کے مطابق روس، سعودی عرب، قطر اور وینزویلا نے جنوری میں تیل کی جتنیمقدار پیدا کی ، اسے 2016 کے دوران برقرار رکھنے پر اتفاق کر لیا تھا ،اگر تیل پیدا کرنے والے دوسرے ممالک بھی اس پر راضی ہوں۔ 

اس کے بعد وینزویلا کے وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ اس فیصلے سے ایکواڈور، الجزائر، نائجیریا اور عمان نے اتفاق کر لیا۔ کویت بھی اس پر راضی ہو گیا۔

ایکواڈور کے صدر نے کہاتیل کی صنعت میں سرمایہ کاری روکنے اور کنویں بند کرنے سے تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک بڑھ سکے گی۔ 

Read 306 times

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto