نیویارک: وزیر خارجہ شمالی کوریا ری یونگ ہو کا کہنا ہے کہ کوئی اورنہیں ،صدر ٹرمپ خود، خود کش مشن پر ہیں۔ برائی کے صدر امریکی صدر کی نشست پر براجمان ہیں۔ ایٹمی ہتھیاروں کا بٹن برائی کے صدر کے پاس ہے۔ نیویارک میں اقوام…

نیودہلی: بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے نکسلیوں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ غریبوں کے بچوں کو ہتھیار تھماکر ترقی کی رفتار کو روکنے والے انتہاپسند اصل دھارے میں لوٹ آئیں ورنہ انہیں سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے۔ راجناتھ سنگھ نے بھارتی ریاست…

فرانس: آسٹرین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی تاجر راشد نقاز نے کہا ہے کہ میں پورے یورپ بالخصوص آسٹریا کی خواتین سے کہتا ہوں کہ آپ برقع پہنیں جرمانہ میں بھروں گا، اگر یورپی حکومتیں مذہبی آزادی کو تسلیم کرنے کا دعوی کرتی ہیں…

گیلان: شمال مغربی ایران کے شہر گیلان میں شہید مدافع حرم حسین پور کے چالیسویں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جنرل قاسم سلیمانی کا کہنا تھا کہ ہم ماہ محرم میں داخل ہورہے ہیں اور آج پہلی شب محرم ہے۔ انھوں نے کہا کہ…

اسلام ٹائمز۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو ’’اٹوٹ انگ‘‘ قرار دینے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جنرل اسمبلی میں کشمیری عوام کی امنگوں کی ترجمانی کی جب…

نیویارک: بھارت کی جانب سے جنیوا میں آزاد بلوچستان کی تشہیری مہم شروع کرنے کی سازش کے بعد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر سکھ بھی میدان میں آگئے اور امریکہ میں مظاہرے شروع کردیئے جس سے مودی سرکار دنیا بھر میں…

نیویارک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل کا حل چاہتے ہیں لیکن بھارتی مہم جوئی اور کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے خطاب…

نیویارک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور نیپال کے وزیراعظم شیر بہادر کے درمیان نیو یارک میں ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان اور نیپال کے درمیان خوشگوار اور دوستانہ تعلقات ہیں۔ دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں خصوصا تجارت…

مقبوضہ بیت المقدس: ایک نئی رپورٹ میں فلسطینی نوجوانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی افواج ان کے گھٹنوں کو تاک کر نشانہ بنا رہے ہیں جسے ’نی کیپ پریکٹس‘ یا گھٹنے کی اوپری ہڈی پر نشانہ بازی کا نام دیا گیا ہے۔ اس کے…

نیویارک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان نیویارک میں ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھاتے ہوئے سیکرٹری جنرل کو ڈوزیئر دیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس…

ماسکو: روسی فوجی ہیلی کاپٹر نے جنگی مشقوں کے دوران شہریوں کو ہی نشانہ بنا ڈالا ۔فائرنگ سے پارک میں کھڑی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج کی جنگی مشقوں کے دوران زپاڈ ٹو تھازنڈ سیونٹین ہیلی کاپٹر کے پائلٹ نے…

نیویارک: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیویارک میں عالمی اقتصادی فورم کے چیئرمین کلاس شواب سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں سرمایہ کے مواقع کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان…

میکسیکو: امریکی ریاست میکسکو میں ہولناک زلزلے سے اب تک 224 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ہیں ۔ زلزلے کی شدت سات اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جس سے کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں ۔ اسکول کی عمارت تلے دب کر اکیس…

Page 9 of 195

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto