امریکی حکام نے 1980 کی دہائی میں پاکستان سے چرایا جانے والا بدھ مت دور کا تاریخی نمونہ پاکستان کو واپس کر دیا ہے۔ دوسری صدی کے اس نادر نمونے میں گوتم بدھ کے پیروں کے نشان اور چند مذہبی علامات کندہ ہیں۔ یہ نمونہ…

امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ شمال مشرقی ریاستوں میں کامیابی کے بعد اپنی خارجہ پالیسی کے بارے میں تفصیلات بتائی ہیں۔ واشنگٹن میں بین الاقوامی امور پر اپنی پہلی تقریر میں ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر براک…

جنوبی بنگلہ دیش میں ایک عدالت نے اسلام اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف توہین آمیز تبصروں پر 2 اساتذہ کو سزا سنا کر جیل بھیج دیا۔ مجسٹریٹ انور پرویز نے امریکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کو بتایا کہ کیس اُس…

بنگلور:  بھارت میں جہاں جنسی درندوں کی کوئی کمی نہیں وہاں کچھ ایسے افراد بھی موجود ہے جو معاشرے کی اصلاح چاہتے ہیں اور اس مقصد کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہتے ہیں ایسا ہی کچھ بھارت کے شہر بنگلور میں ایک رکشہ ڈرائیور وکرانت…

وینزویلا میں حکومت نے شدید ترین توانائی بحران کا انوکھا حل نکالتے ہوئے ملک بھر میں ہفتے میں 5 روز کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کی حکومت نے ملک میں جاری توانائی کے بحران پر قابو پانے کے…

افغان طالبان نے مذاکرات کے لیے اپنا ایک وفد پاکستان بھجوانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام کے پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں اور پاکستانی حکام سے ملا برادر کی رہائی کی بات کی جائے گی۔ بدھ کو افغان طالبان کے قطر…

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں جاری کمبھ میلے میں ایک خاتون سادھو یا مذہبی رہنما نے قبر کے اندر بیٹھ کر مظاہرہ کیا ہے۔ ان کا یہ احتجاج اس بات پر تھا کہ انھیں ان کے گروہ کے ساتھ مقدس…

امریکہ میں صدارتی امیداوار کے لیے جاری ووٹنگ میں اگر ریپبلیکن پارٹی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو پانچوں شمال مشرقی ریاستوں میں کامیابی حاصل ہوئی ہے تو وہیں ڈیموکریٹ امیدوار ہلیری کلنٹن کو پانچ میں سے تین میں کامیابی حاصل ہوئي ہے۔ امریکی میڈیا…

دمشق: شامی دارالحکومت دمشق میں حضرت زینبؓ کے مزار کے قریب خودکش حملے میں 16 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  شام کے دارالحکومت دمشق میں حضرت بی بی زینبؓ کے مزار کے قریب علاقے زینبیہ میں ایک…

بھارت کے شہر احمد آباد میں ہندو انتہا ء پسندوں نے راحت فتح علی خان کے میوزیکل شو کے بینرز پھاڑ دئیے۔ شیو سینا کے انتہا ء پسندوں نے ماضی کی طرح ایک بار پھر پاکستانی فنکار کے میوزیکل شو کے لئے مشکلات کھڑی کرنی…

سعودی کابینہ نے معیشت کی بہتری کے لئے تیل کے بجائے متبادل توانائی کے منصوبوں کے جامع پلان ”ویژن 2030” کی منظوری دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معیشت کی…

پاکستان کے معروف غزل گائیک غلام علی کہتے ہیں کہ پاکستان اوربھارتی کے عوام امن اور بھائی چارہ چاہتے ہیں لیکن چند مٹھی بھر لوگوں کو شاید یہ گوارا نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہمسائے آپس میں بھائی ہوتے ہیں اس لئے ان میں…

پاکستان نے دہشت گرد گروہوں میں تفریق کے حوالے سے افغانستان کے صدر اشرف غنی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں میں عدم تفریق پر یقین رکھتا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان کے دفترِ خارجہ کی جانب سے منگل…

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto