واشنگٹن ڈی سی:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا اپنے میزائل اور جوہری پروگرام سے باز نہ آیا تو اس کے ساتھ ’ایک بڑی جنگ‘ بھی چھڑسکتی ہے لیکن وہ اس معاملے کو سفارتی سطح پر حل کرنے کی پوری…

لندن: برطانوی بحریہ نے اپنی تاریخ کی جدید ترین اور سب سے بڑی ایٹمی آبدوز ’’ایچ ایم ایس آڈیشیئس‘‘ سمندر میں اتارنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ ’’ایچ ایم ایس آڈیشیئس‘‘ نامی یہ برطانوی ایٹمی آبدوز ’’ایسٹیوٹ کلاس‘‘ سے تعلق رکھنے والی چوتھی آبدوز ہے…

کابل: افغانستان میں طالبان نے موسمِ بہار کی کارروائیوں کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے حملوں میں غیرملکی افواج اور ان کے حامیوں کو نشانہ بنائیں گے۔انہوں نے اس کارروائی کو ”آپریشن منصوری “ کا نام دیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں…

ماسکو: وزیر دفاع خواجہ آصف نے روس میں حکام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان شام پر امریکی حملے کو غیر ملکی مداخلت سمجھتا ہے، شامیوں کو فیصلہ کرنا چاہیے کہ حکومت انہیں کرنی ہے اور یہ ان کا بنیادی حق ہے۔ ماسکو…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے برعکس ان کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کا اصرار ہے کہ شامی پناہ گزینوں کو امریکہ میں داخلے کی اجازت دینے کے معاملے پر بات چیت ہونی چاہیے اور پناہ گزینوں کے معاملے کو بات چیت کے ذریعہ حل کرنا…

دمشق: اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے پر 5 بار فضائی حملے کئے ہیں حملوں کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔ پاکستان ویوزنے عرب خبر رساں ادارے  المیادین…

ابوظہبی: ابوظہبی میں شوہر اپنی اہلیہ کیخلاف دھوکہ دہی کی درخواست لے کر عدالت پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصری شخص نے پولیس کو اپنی اہلیہ اور اس کے مبینہ عاشق کیخلاف شکایت درج کروائی۔ اس شخص کا کہناہے کہ جب میں نے اپنی…

امریکہ نے جنوبی کوریا میں اپنے متنازعہ میزائل ڈیفنس سسٹم ’’تھاڈ‘‘ کی تنصیب شروع کردی ہے جس پر چین نے شدید احتجاج کیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے جنوبی کوریا میں اپنے متنازعہ میزائل ڈیفنس سسٹم ’’تھاڈ‘‘  کی تنصیب شروع کردی ہے…

واشنگٹن: امریکا میں تعینات پاکستان کے نئے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے صدرڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی اورانہیں اپنی سفارتی اسنادپیش کیں جب کہ پاکستانی سفیرنے امریکی صدرکوپاکستانی قیادت اورعوام کی نیک خواہشات پہنچائیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملاقات میں اعزاز چوہدری نے…

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کی کوششوں میں پاکستان کے قومی مفاد کو بھی مقدم رکھا جانا چاہئیے۔ ڈان لیکس کمیٹی نے طارق فاطمی کو ہٹانے کی سفارش نہیں کی۔ ان کی تبدیلی محض انتظامی فیصلہ…

واشنگٹن:امریکی حکومت نے شام میں اسدی افواج کی جانب سے حال ہی میں کیے جانے والے کیمیائی حملوں کے بعد شام پر 271 نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ شام پر عائد کی گئی نئی پابندیاں ٹرمپ انتظامیہ کے اسد…

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے معاملے میں تحمل سے کام لیں،انھوں نے یہ بات امریکی صدر کی جانب سے کی جانے والی ٹیلیفون کال پر ان سے…

کابل: بلخ میں طالبان کے حملے سے 140افغان فوجیوں کی ہلاکت پر افغانستان کے آرمی چیف قدم شاہ شاہم اور وزیر دفاع نے استعفیٰ دے دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق افغان صدارتی محل سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی…

Page 5 of 156

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto