انقرہ: ایرانی سرحد کے قریب ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق دھماکا ترک ایرانی سرحد کے قریب واقع صوبے حکاری کے ضلع یوکسکو میں ہوا جہاں…

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ افغان پالیسی بنانے کے لیے پاکستان سے پھر بات کرنا ہوگی۔ امریکی وزیر دفاع جیمزمیٹس نے آرمڈ سروسز کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان پالیسی بنانے کے لیے پاکستان سے پھر بات…

انقرہ: ایرانی سرحد کے قریب ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق دھماکا ترک ایرانی سرحد کے قریب واقع صوبے حکاری کے ضلع یوکسکو میں ہوا جہاں…

آگرہ: بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے سیاحتی کتابچے سے دنیا کے 7 عجائبات میں سے ایک تاج محل کا نام خارج کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے محکمہ سیاحت کی جانب سے ایک کتاب…

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے بھارت نے لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی خلاف ورزی جاری رکھی ہوئی ہیں تاہم پاکستان بھی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل…

ریاض: سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت دیے جانے کے بعد اب مملکت میں سنیما گھر کھلنے کے امکانات بھی روشن ہو گئے ہیں۔ سعودی مفتی جلد اس حرام معاملے کو بھی شاہی حکومت پر جائز قرار دے دیں…

لندن: دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے بانی رہنما اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو زندہ یا مردہ پکڑنے کے لیے خفیہ آپریشن شروع کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 28 سالہ حمزہ بن لادن کے حوالے سے…

لاس ویگاس: امریکی شہر میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے 58 افراد ہلاک اور 515 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 58 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں…

کابل: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورہ پر کابل پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے، افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی نے آرمی چیف کا صدارتی محل میں استقبال کیا جب کہ اس…

نیویارک: میانمار کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ممبران میں پھوٹ پڑ گئی۔میانمار کے معاملے پر 8 سال میں پہلی بار سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں کونسل کے مستقل رکن ممالک کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آئے۔ چین اور…

ریاض: شاہی فرمان کے بعد خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی سے متعلق سعودی سرکاری مفتیوں کے فتوے تک بدل گئے، اس سے قبل سعودی مفتیان نے خواتین کی ڈرائیونگ کو غیراسلامی قرار دیا تھا لیکن جیسے ہی پابندی ہٹنے سے متعلق شاہی فرمان جاری ہوا…

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امام بارگاہ کے قریب خودکش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کے علاقے قلعہ فتح اللہ میں نماز جمعہ کے بعد مسجد حسینیہ پر خودکش حملے میں 6 افراد جاں…

دمشق: شام میں داعش کے حملوں میں 58 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے صوبہ حمص کے علاقے السخنہ میں داعش کے حملوں میں بشارالاسد فورسز کے 58 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جب کہ…

Page 8 of 197

Pakistanviews.org

pakistanviews.org stands as a website enlightening the masses with all information related to current affair, entertainment, sports, technology, etc. It has been brought into existence to ensure that voice of Pakistan reaches the masses. Ensuring that a true picture of Pakistan is portrayed in the right manner to the world. The website is to bring forth the real picture of Pakistan negating avenues of Terrorism and Non-State Acto