Featuredاسلام آباد

عوام مزید دھوکے کھانے کو تیار نہیں، لوٹ مار کا جواب دینا پڑے گا

اسلام آباد : منڈی بہاؤالدین میں واضح ہوگیا عوام مقصود چپڑاسی کو پہچان چکے ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ منڈی بہاؤالدین میں یہ واضح ہوگیا عوام مقصود چپڑاسی کو پہچان چکے ہیں۔ عوام اب مزید دھوکے کھانے کو تیار نہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور بیٹے نے فرد جرم سے بچنے کیلئے ہر بہانہ استعمال کیا۔ بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی، بہت جلد لوٹ مار کا جواب دینا پڑے گا۔ خان اور عوام اب حساب چاہتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close