لاہور: جو پہلے فیصلہ لیتا ہے سیاست میں اس کو برتری حاصل ہوتی ہے
مسلم لیگ ق کی قیادت نے پی ٹی آئی کو بڑے سیاسی فیصلے لینے کا مشورہ دے دیا۔
چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ سیاسی حالات کا تقاضا ہے حکومت آگے بڑھ کر پہلے فیصلہ کرلے، حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔
چودھری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ سیاسی حالات کا تقاضا ہے حکومت آگے بڑھ کر پہلے فیصلہ کرلے، حالات تیزی سے حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جو پہلے فیصلہ لیتا ہے سیاست میں اس کو برتری حاصل ہوتی ہے، صورتحال پر مشورہ بھی ہورہا ہے اور رابطے بھی ہورہے ہیں۔