انٹرٹینمنٹ

بھائی کو پالنے کیلئے امریکہ میں دو نوکریاں کرتی رہی، ماہرہ خان

لاہور: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ میری زندگی کی جدوجہد بظاہر کسی کو نظر نہیں آتی لیکن میں ان تمام کوششوں کو ایک چارٹ پر بنا سکتی ہوں کیونکہ میں 16 سال کی عمر میں لاس اینجلس میں منتقل ہوئی، جہاں میں دونوکریاں کرتی تھی اور اپنے بھائی کو پالتی تھی اور اس کی تعلیم کا خرچ اٹھاتی تھی، جب میں رات کو فارمیسی کا شٹر بند کر رہی ہوتی تھی یا پھر کوئی اور کام کر کے جارہی ہوتی تھی تو اللہ سے دعا مانگتی تھی، میں اپنے آپ کو بڑی سکرین پر دیکھتی تھی ‘ ہر وقت میرے ذہن میں ڈانس کر رہی ہوتی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close