پنجاب

نہ کوئی ووٹ خرید رہا ہے اور نہ بیچ رہا ہے، یہ محض پراپیگنڈہ ہے

لاہور:  وزیراعظم نے بھی سندھ ہاؤس میں نوٹوں کی بوریاں کھلنے کا ذکر کیا ہے۔

چودھری شجاعت کا کہنا ہے کہ پہلی تحریک ہے جس میں کوئی ووٹ خرید رہا ہے اور نہ بیچ رہا ہے، یہ محض پراپیگنڈہ ہے۔

سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ ٹی وی اوراخباروں میں آرہا ہے کہ نوٹوں کی بوریاں کھل گئی ہیں، وزیراعظم نے بھی سندھ ہاؤس میں نوٹوں کی بوریاں کھلنے کا ذکر کیا ہے۔

چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ پہلی تحریک ہے جس میں کوئی ووٹ خرید رہا ہے اور نہ بیچ رہا ہے، یہ محض پراپیگنڈہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت تو ہمیشہ جلسے جلوس روکنے کی کوشش کرتی ہے، اپیل ہے حکومت ، اپوزیشن جلسے اور جلوسوں کا پروگرام ملتوی کریں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close