اسلام آباد

پوری قوم کی آواز، فوری انتخابات ہے

اسلام آباد :  پاکستان کی غیور قوم نے فیصلہ کرلیا امپورٹڈ حکومت نامنظور ہے

فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ قوم نے فیصلہ کرلیا امپورٹڈ حکومت نامنظور ہے۔

پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ کل رات کراچی کا جلسہ سندھ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا۔ ہمیں اپنے 25 دسمبر 2011 کے جلسے کا ریکارڈ توڑنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی غیور قوم نے فیصلہ کرلیا امپورٹڈ حکومت نامنظور ہے۔ پوری قوم کی آواز، فوری انتخابات ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close