پنجاب

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈا کے ہائی کمشنر نے ملاقات کی، جس میں خطے کی سیکیورٹی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران کینیڈا کے ہائی کمشنر نے امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا جبکہ خطے میں قیام امن کیلئے پاک فوج اور پاکستانی قوم کی قربانیوں کا بھی اعتراف کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close