لاہور: مسلم لیگ ن کے ساتھ کیے گئے سلوک کو نہیں بھولی۔
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ کیے گئے سلوک کو نہیں بھولی۔
اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ اب کھیل کے اصول سب کے لیے یکساں ہوں گے، ہماری پارٹی اسے بہتر طریقے سے کھیلنا جانتی ہے۔
PMLN has NOT forgotten the treatment meted out to them. Now the rules of the game will be the same for everyone, else PMLN knows how to play it better. Insha’Allah.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 22, 2022