Featuredپنجاب

تحریک انتشار کو سرپرائز دینے کا بڑا شوق تھا،کل والا سرپرائز کیسا لگا؟

یہ بھی بتا دیں پہلے تحقیقات امریکا والے خط کی کروانی ہیں یا چوہدری شجاعت والے خط کی۔

ریحام خان نے سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ تحریک انتشار کو سرپرائز دینے کا بڑا شوق تھا، کوئی ان سے پوچھے کے کل والا سرپرائز کیسا لگا؟

اُنہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ یہ بھی بتا دیں پہلے تحقیقات امریکا والے خط کی کروانی ہیں یا چوہدری شجاعت والے خط کی۔

ریحام خان نے حمزہ شہباز کی تقریبِ حلف برداری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ستم ظریفی یہ ہے کہ جس ایک آدمی کو اتنے زیادہ لوگ وزیراعلیٰ کے طور پر نہیں دیکھنا چاہتے تھے، اُس شخص نے دوبارہ حلف اُٹھا کر انہیں منہ توڑ جواب دیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close