Featuredسندھ

خیرات کیلئے جمع کی گئی رقم سیاست کیلئے استعمال کی گئی : امتیاز شیخ

کراچی: پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ اور منی لانڈرنگ پر الیکشن کمیشن کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ ملک میں انتشار پھیلانے کیلئے استعمال کی گئی، پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ اور منی لانڈرنگ پر الیکشن کمیشن کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔

امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع کی گئی رقم سیاست کیلئے استعمال کی گئی، غیر ملکی اخبار کی رپورٹ عمران نیازی پر فرد جرم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لاڈلے کے تمام جرائم پر تحفظ ناقابل برداشت ہوچکا ہے، عمران خان خود کو آئین اور قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close