دنیا

عراقی پارلیمنٹ کے باہر مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کا دھرنا

بغداد: عراقی پارلیمنٹ کے باہر مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کا دھرنا دوسرے دن بھی جاری

مقتدیٰ الصدرکے سیکڑوں پیروکاروں کا ملکی پارلیمنٹ کے اندر اور باہردوسرے دن خیمےلگا کردھرنا جاری ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مقتدیٰ الصدرسڑکوں پر ہونے والے مظاہروں کو اس بات کا اشارہ دینے کے لیے استعمال کر رہے ہیں کہ حکومت سازی میں ان کی رائے کو مدنظررکھا جانا چاہیے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close