Featuredاسلام آباد
عمران خان جیسے لیڈر کو عدالتوں میں پیش ہونا پڑ رہا ہے
اسلام آباد : پاکستان کا اربوں روپیہ لوٹنے والے لندن عیاشی کر رہے ہیں
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسے لیڈر کو عدالتوں میں پیش ہونا پڑ رہا ہے۔
تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کا اربوں روپیہ لوٹنے والے لندن میں عیاشی کر رہے ہیں۔ عمران خان جیسے فقیر منش لیڈر کو جعلی مقدمات میں ایک عدالت سے دوسری عدالت پیش ہونا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بنیادی طور پر اشرافیہ کے نزدیک عوامی لیڈر غیر اہم ہیں، کیونکہ عوام کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔