Featuredپنجاب

بجلی اور گیس غائب، زرمبادلہ کے ذخائر کم اور کاروبار ٹھپ

راولپنڈی: ملک کمیشن خوروں کی منڈی، چور چور عالمی نعرہ بن گیا ہے۔

سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک کمیشن خوروں کی منڈی، چور چور عالمی نعرہ بن گیا ہے، انہیں لانے والے بھی پریشان ہیں۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سماجی میڈیا پر جاری بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف کا نام لیئے بغیر کہا کہ اپنے کیسز ختم اور غریب ختم ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ بجلی اور گیس غائب، زرمبادلہ کے ذخائر کم اور کاروبار ٹھپ ہے۔ مطلوبہ نتائج نہ ملنے پر لانے والے بھی پریشان ہیں۔ ملک کمیشن خوروں کی منڈی، چور چور عالمی نعرہ بن گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close