انٹرٹینمنٹ

ہندوستانی ہونے پر فخر محسوس کرتا ہوں۔ عدنان سمیع

ممبئی۔  ابتدائی طور پر پاکستان سے شہرت حاصل کرنے والے بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھارت کے لذیذ کھانوں کی وجہ سے ہندوستانی شہریت حاصل کی ۔پاکستان سے رشتہ ختم کرنے والے عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ انہیں بھارتی ثقافت اور کھانے بہت پسند ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے پاکستان یا کہیں اور رہنے کی بجائے انڈیا کو ترجیح دی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں بھارت کے ایک ایک کونے اور ثقافت سے بے حد پیار ہے اور وہ ایک ہندوستانی ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close