Featuredپنجاب

احتجاج کو اسلام آباد تک محدود کرنے کا فیصلہ

لاہور:عمران خان کی اسلام آباد کے علاوہ تمام شہروں میں احتجاج ختم کرنے کی ہدایت

تحریک انصاف نے احتجاج کو اسلام آباد تک محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ احتجاج سے عوام کو بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لوگوں کی مشکلات کا اندازہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام شہروں میں فوری طور پر احتجاج ختم کر دیا جائے، احتجاج صرف اسلام آباد کے ارد گرد کریں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close