انٹرٹینمنٹ

مجھے فیشن انڈسٹری سے بہت لگاؤ ہے، سجنا سنورنا اچھا لگتا ہے، ریما خان

لاہور: فلم سٹار ریما خان نے کہا ہے کہ مجھے فیشن انڈسٹری سے بہت لگاؤ ہے، سجنا سنورنا اچھا لگتا ہے، فلم انڈسڑی کے بارے میں ہمیشہ کچھ اچھا کرنے کی کوشش کرتی ہوں اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی۔ اپنے ایک انٹرویو میں ریما خان نے ماڈلنگ کے شعبے میں کام کرنے کا جو مزا آتا ہے اس کو بھی الفاظ بیان نہیں کیا جاسکتا اس لئے میں کہتی ہوں کہ مجھے فیشن انڈسٹری سے محبت ہے، پاکستان فلم انڈسٹری کے نئے دورکا آغاز ہوچکا ہے، اس وقت ہمارے ہاں نئے لوگ تجرباتی انداز سے فلمیں بنا رہے ہیں اور آنیوالے دنوں میں فلم انڈسٹری میں بہتری اور ترقی نظر آرہی ہے جس مجھے خوشی ہوتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close