Featuredاسلام آباد
عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے
اسلام آباد: حکومت کو پٹرول 190روپے فی لیٹر دینے کی ہدایت کی گئی ہے
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل حکومت کو پٹرول 190روپے فی لیٹر دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ عوام کو بجلی 300یونٹ تک فری دی جائے اور پٹرول کم از کم 190روپے فی لیٹر تک دیا جائے۔