Featuredپنجاب

جمعہ کو عدم اعتماد کی تحریک پر عمل کا آغاز ہو جائے گا

فواد چوہدری نے جمعے کو اسمبلیاں تحلیل ہونے کی نفی کر دی

لاہور: فواد چوہدری نے جمعے کو صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے کی نفی کر دی۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوا تو اسی کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں تکنیکی اور قانونی وجوہات کی بنا پر اسمبلی 23دسمبر کو اسمبلی تحلیل نہیں ہوسکتی، خیبر پختونخوا اسمبلی کو پنجاب کے ساتھ تحلیل کیا جائے۔
رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہائی کورٹ کا بھی یہ فیصلہ ہے کہ اعتماد کے ووٹ کے لیے کم از کم دس دن کا وقت دینا چاہیے، جمعہ کو عدم اعتماد کی تحریک پر عمل کا آغاز ہو جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close