سندھ

مصطفی کمال کے انکشافات پر ایکشن نہ لیا گیا تو عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاﺅں گا۔ ذوالفقار مرزا

سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ مصطفی کمال کے ساتھ کھڑا ہونے کو تیار ہوں ، آنے والے دنوں میں حالات بہتر ہوں گے میری کہی ہوئی تمام باتیں سچ ثابت ہوئی ہیں۔ رحمن ملک کی گھناﺅنی شخصیت بارے عرصہ دراز سے چیخ رہا ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں ایک ایک دن میں چالیس چالیس قتل ہوتے رہے ہم ایکشن لینے لگتے تو روک دیا جاتا تھا اس میں رحمن ملک کا ہاتھ ہوتا تھا اگر مصطفی کمال کے انکشافات پر ایکشن نہ لیا گیا تو عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاﺅں گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close