دنیا

جوہری معاہدے کی امریکی خلاف ورزیوں کی روک تھام ایران کی ترجیحات میں شامل

تہران: ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا جوہری معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے اورجوہری معاہدے کی حفاظت اور امریکا کی وعدہ خلافیوںکی روک تھام ایران کی ترجیحات میں شامل ہیں۔انہوں نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو اس بات کی اجازت نہیں دی جانی چاہئیے کہ وہ جوہری معاہدے کوایران کے بہانے کی وجہ سے سبوتاز کرے۔جواد ظریف نے کہا کہ امریکا اوراسرائیل سمیت اس کے اتحادی دہشتگرد گروہوں کی تشکیل اور ان کی حمایت سے علاقے میں بدامنی اور شدت پسندی کو فروغ دے رہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close