پنجاب

ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ اب نہیں چل سکتا : کیپٹن صفدر

مریم نواز مستقبل قریب میں وزیراعظم بنتی نظر نہیں آ رہیں

لاہور: مریم نواز مستقبل قریب میں وزیراعظم بنتی نظر نہیں آ رہیں

مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اپنی ہی جماعت کے فیصلوں پر برس پڑے۔

اپنے بیان میں کیپٹن صفدر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا "ووٹ کو عزت دو” کا بیانیہ اب نہیں چل سکتا، ن لیگ نے یہ بیانیہ باجوہ کو ایکسٹینشن کا ووٹ دے کر دفن کیا، ووٹ کو خود بے عزت کردیا۔

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ نواز شریف کو بتانا چاہیے کہ کس نے چاپلوسی کرکے ان سے یہ غلط فیصلہ کروایا؟

مریم نواز مستقبل قریب میں وزیراعظم بنتی نظر نہیں آ رہیں۔ اب الیکشن اکٹھے سال 2025 میں کروائیں۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو مزید 5 سال ملے تو ملک ترقی کرے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close