Featuredپنجاب

لاہور میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خدشے

لاہور میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد ان کی رہائش گاہ کے باہر پہنچ گئی ہے۔

کوئٹہ پولیس جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت سے جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے لاہور میں موجود ہے۔

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد زمان پارک پہنچ گئی ہے۔

’جج کیا اب عدالت گھر جا کر ملزم کو ضمانت دے؟‘

اس کے علاوہ تحریک انصاف کے کارکن عمران خان کی رہائش گاہ جانے والے راستوں پر بھی موجود ہیں۔ اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کررہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close