سندھ

خواجہ اظہار الحسن کی 14 مقدمات میں ضمانت منظور

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی 14 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔
تفصیلات کے مطابق خواجہ اظہارالحسن پر اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کار ہونے کے علاوہ دیگر مقدمات درج ہیں جن کی پیر کو سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کرلی ہے اور انہیں 10،10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

 
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close