Featuredاسلام آباد
عمران خان کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی سرکاری دستاویزات سامنے آگئیں
تحریک انصاف کا ایک اور دعویٰ غلط ثابت ہوگیا۔عمران خان کےخلاف ملک بھرمیں درج مقدمات کی سرکاری دستاویزسامنےآگئیں۔
عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئی۔تحریک انصاف کا عمران خان کیخلاف 84 مقدمات درج ہونے کا دعویٰ غلط ثابت ہوگیا ہے۔
سرکاری دستاویزکےمطابق عمران خان کیخلاف 37 ایف آئی آردرج ہیں۔عمران خان کےخلاف اسلام آباد میں 28،پنجاب میں 6 اوربلوچستان میں ایک مقدمہ درج ہے۔
اس کےعلاوہ عمران خان کےخلاف ایف آئی اےمیں بھی 2 کیسزرجسٹرڈ ہیں،اب تک کسی عدالت نےعمران خان کےگرفتاری وارنٹ کینسل کئےنہ حفاظتی ضمانت دی۔
دستاویزکےمطابق عمران خان کیخلاف زیادہ ترکیسزعام شہریوں کی درخواست پردائر ہوئے۔