Featuredاسلام آباد

چیف جسٹس نے متنازع فیصلوں سے سپریم کورٹ کو تقسیم کردیا ہے

اسلام آباد: چیف جسٹس کو بغیرکسی تاخیرکےاب استعفا دے دینا چاہیے۔۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جس طرح اپنے متنازعہ فیصلوں سےسپریم کورٹ جیسے معزز ادارےکوتقسیم کیا ہے اور اس کو ملک کے سپریم ادارے پارلیمنٹ سےمحاذ آرائی کی پوزیشن پر لاکراس ملک اورریاست کو جس طرح کےبحران میں مبتلاکیا ہے اس کاواحدحل اب ان کا استعفا ہے۔

سربراہ جے یو آئی نے اپنے ٹوئٹر بیان میں مزید کہا کہ چیف جسٹس کو بغیرکسی تاخیرکےاب استعفا دے دینا چاہیے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close