Featuredاسلام آباد

نفاذ سے قبل ہی بل متنازع بینچ کے سامنے سماعت کرنے کا اقدام مسترد کرتے ہیں

عدالتی اصلاحاتی بل کےخلاف درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سماعت، حکومت میں شامل جماعتوں نے سماعت کا اقدام مسترد کردیا ہےجس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

مشترکہ اعلامیےمیں حکومتی جماعتوں کا کہنا ہے کہ نفاذ سے قبل ہی بل متنازع بینچ کےسامنےسماعت کرنےکا اقدام مسترد کرتےہیں،بینچ سپریم کورٹ کی تقسیم کا منہ بولتا ثبوت ہے،حکومتی موقف کی پھرتائید ہوگئی۔

اعلامیےکےمطابق معززججزخود’ون میں شو’متعصبانہ وآمرانہ طرزعمل ،مخصوص بینچزکی تشکیل پراعتراض کرچکے،8رکنی متنازع بینچ کی تشکیل سےان فیصلوں میں بیان کردہ حقائق مزید واضح ہوگئے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button
Close