Featuredپنجاب

مریم نواز کو لاہور میں عوامی احتجاج کے لیے ٹاسک سونپ دیا

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ن لیگی قیادت کو احتجاجی جلسوں کی کال دینے کا فیصلہ کر لیا۔لاہورسمیت بڑے شہروں میں اجتجاجی جلسے کیے جائیں گے۔

مریم نواز کو لاہور میں عوامی احتجاج کے لیے ٹاسک سونپ دیا۔ن لیگ کےقائد نےلاہورمیں بڑا عوامی شو کرنے کیلئے جگہ کے انتخاب کا کہہ دیا۔عمران خان کی رہائی پر ن لیگ بھرپور احتجاج کرے گی۔

یہ بھی پرھیں : 3 روز میں ٹیلی کام سیکٹر کو 2 ارب 46 کروڑ کا نقصان ہوا،ترجمان ٹیلیکام انڈسٹری

لاہور،فیصل آباد،سرگودھا،گوجرانوالہ،قصور میں جلسے کیے جائیں گے۔ساہیوال، بہاولپور اور راولپنڈی میں بھی احتجاجی جلسے کئے جائیں گے۔ کے پی کے،کوئٹہ اور کراچی میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close