Featuredاسلام آباد

حکومت کا ڈالر اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑاکریک ڈاؤن

 اسلام آباد: حکومت نے ڈالر اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی اور منظم مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے ۔

حکومت نے غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف بھی بڑے اقدامات کا اعلان کیا ہے ،سرکاری اہلکاروں کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی کر لی گئی۔

سرکاری اہلکاروں کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی فہرست تیار کرکے کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا اور سخت کارروائی کی جارہی ہے، سامان اور کرنسی کی غیر قانونی نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔

ان اقدامات کے بعد اہم پالیسی اصلاحات جاری کردی گئی ۔ اجناس،کرنسی کے کاروبار کو تبدیل کیا جائے گا،زمینی، سمندری اور ہوائی اڈوں پر نگرانی کے نظام کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close