تجارتسندھ

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں مزید مہنگا ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 9 پیسے ہے۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں آج21 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آج ڈالر کا بھاؤ 280 روپے 9 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 45 پیسے اضافے کے بعد 279 روپے 88 پیسے تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close