اسلام آباد

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا دل خوش کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کے پی کے حکومت کو صوبے کے مالیاتی امور اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ہر ممکن معاونت کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواپرویزخٹک نے وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں صوبے کے مالیاتی امور اور ترقیاتی منصوبوں سےمتعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر وزیراعظم نے وفاقی حکومت کیجانب سے صوبائی حکومت کو ہر ممکن معاونت کی یقین دہانی کرائی۔ وزیراعظم نے صوبائی حکومت اور خزانہ و بجلی ڈویژن حکام کا اجلاس بلانے کی بھی یقین دہانی کرائی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close