سندھ
مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پاکستان کو گورنر سندھ کے حوالے سے یقین دہانی کرا دی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان گورنر سندھ کے لیے جس کا نام دے گی اسے گورنر سندھ مقرر کیا جائے گا
مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پاکستان کو گورنر سندھ کے حوالے سے یقین دہانی کرا دی ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان گورنر سندھ کے لیے جس کا نام دے گی اسے گورنر سندھ مقرر کیا جائے گا۔
ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گورنر سندھ کے لیے کامران ٹسوری کا نام دیے جانے کا قوی امکان ہے۔