اداکارہ سارا علی خان نے تھائی ہائی سلٹ ڈریس میں لگایا گلیمر کا تڑکا
سیف علی خان کی بیٹی ان دنوں بالی ووڈ کی ٹاپ اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ ان کی اداکاری کے ساتھ ساتھ فیشن کی بھی کافی تعریف ہوتی ہے ۔ کچھ وقت پہلے ہی سارا علی خان نے گرین کلر کی ڈریس میں تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصویروں میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔
سیف علی خان کی بیٹی ان دنوں بالی ووڈ کی ٹاپ اداکاراوں میں سے ایک ہیں ۔ ان کی اداکاری کے ساتھ ساتھ فیشن کی بھی کافی تعریف ہوتی ہے ۔ کچھ وقت پہلے ہی سارا علی خان نے گرین کلر کی ڈریس میں تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصویروں میں قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں ۔ ادکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
ان تصاویر اداکارہ سارا علی خان کا انداز کافی شاندار دکھائی دے رہا ہے۔ اداکارہ کی تصاویر دیکھ کر فینس اپنا دل ہار بیٹھے ہیں ۔
اداکارہ سارا علی خان نے گاون پہنا ہوا ہے، جو سلٹ اور شولڈر اسٹائل آوٹ فٹ کو کافی خاص بنا رہا ہے ۔ اس کے ساتھ انہوں ہیلس بھی پہن رکھی ہیں ۔
سارا علی خان بغیر میک اپ کے بھی کافی خوبصورت دکھائی دیتی ہیں ۔ وہیں زیادہ تر مواقع پر سارا علی خان لائٹ میک اپ میں نظر آتی ہیں ۔ ان تصاویر میں بھی سارا نے ہلکا میک اپ کر رکھا ہے ۔
دیکھتے ہی دیکھتے اداکارہ ساراعلی خان کی تصاویر انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔ ہر کوئی ان کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔
بتادیں کہ اداکارہ ساراعلی خان اداکاری کے ساتھ ساتھ فیشن سینس کیلئے بھی کافی مشہور ہیں ۔ ان کا فیشن سینس ہمیشہ کمال کا نظر آتا ہے ۔
ایتھینک ہو یا ویسٹرن ہر آوٹ فٹ میں اداکارہ ساراعلی خان قہر ڈھاتی نظر آتی ہیں ۔ اداکارہ کے ہر لک کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کرتے ہیں ۔