Featuredسندھ

ضمنی انتخابات میں آصفہ بھٹو نے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

آصف زرداری کے صدر بننے کے بعد این اے 207 کی نشست خالی ہوئی ، ضمنی انتخاب این اے 207 پر 21 اپریل کو ہوگا۔

ضمنی انتخابات میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ کے حلقے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔

ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ این اے 207 پر 21 اپریل کو ضمنی انتخاب ہوگا۔

آصف علی زرداری کے صدر مملکت بننے کے بعد این اے 207 کی نشست خالی ہوئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close