دنیا

خطے میں چوہدراہٹ کے خواہشمند بھارت کو مالدیپ میں ایک اور دھچکا

خطے میں چوہدراہٹ کے خواہشمند بھارت کو مالدیپ میں ایک اور دھچکا لگ گیا۔

بھارت مخالف صدرمعیزو کی پارٹی کو پارلیمان میں بھی دوتہائی اکثریت حاصل ہو گئی،پی این سی پارٹی نے پارلیمانی انتخابات میں ترانوے میں سے چھیاسٹھ نشستیں حاصل کرلی۔

گزشتہ سال صدر بننے والے معیزو نے بھارتی افواج کو مالدیپ سے نکلنےکا حکم دیا تھا، بھارتی فوج کا آخری دستہ دس مئی کو مالدیپ چھوڑ دے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close