Featuredتجارت

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملک میں آج فی تولہ سونےکی قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

جیم اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 42 ہزار 500 روپےکا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 7 ہزار 905 روپے ہوگئی

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔، جہاں سونا 2 ڈالر اضافے سے 2322 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close