Featuredتعلیم و ٹیکنالوجی

سندھ بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ

کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے دوران دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانات کے مراکز میں غیر متعلقہ افراد کےداخلے پر بھی پابندی ہوگی، طلبہ کےموبائل فون کےاستعمال وغیرہ پر پابندی عائد ہوگی۔

نوٹیفکیشن کےمطابق امتحانی مراکزمیں ہتھیاروں کی نمائش،فوٹو سٹیٹ کاپی کے آؤٹ لیٹس کےکام کرنےپرپابندی ہوگی،اضلاع ایس ایس پیزامتحانات کے اوقات کےدوران سخت حفاظتی اقدامات کو برقراررکھیں۔

محکمہ جامعات و بورڈز کی سفارش پر محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 میں نافذ کی

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close