انٹرٹینمنٹ

اداکارہ جھانوی کپور فلم کی تشہیر پر ایسی ڈریس پہن کر پہنچ گئیں، دیکھ کر سبھی رہ گئے حیران

خوبصورت اداکارہ جھانوی کپور کو پیپرازی نے حال ہی میں اپنی آنے والی فلم مسٹر اینڈ مسیز ماہی کی تشہیر کے موقع پر اپنے کیمرے میں قید کیا ۔ اس دوران جھانوی کپور کافی گلیمرس انداز میں نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کا لک انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہا ہے۔

ان تصویروں میں اداکارہ جھانوی کپور کا ریڈ ہاٹ لک دیکھ کر فینس کی سانسیں اٹک گئی ہیں اور وہ جم کر ان کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

اداکارہ جھانوی کپور کے لک کی بات کریں تو وہ ریڈ کلر کی ڈیپ نیک کٹ آوٹ ڈیٹیلس والی ون پیس ڈریس میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

اداکارہ جھانوی کپور نے اپنے اس لک کو ایئررنگس، رنگس اور ہیلس کے ساتھ ایکسرسائز کیا اور پیپرازی کی کیمرے پر ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

اسموکی میک اپ، کلر ادائیں اور لائٹ کرلی ہیئر اسٹائل میں اداکارہ جھانوی کپورنے اس دوران اپنے لک سے جم کر حسن کی بجلیاں گرائیں ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

اداکارہ جھانوی ان تصاویر میں اپنے کروی فیگر کو جم کر فلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

اداکارہ  کے اس لک کی جہاں بہت سے لوگ تعریف کرتے نظر آرہے ہیں تو وہیں کچھ ٹرول کرتے ہوئے بھی نظر آرہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : اداکارہ جھانوی کپور نے اتنی چھوٹی سی ڈریس میں کرایا فوٹوشوٹ، مچ گیا ہنگامہ

(Photo: @viralbhayani/Instagram)

بتادیں کہ جھانوی کپورکیلئے یہ پہلا موقع نہیں ہے ، وہ اکثر ایسے فوٹوشوٹ کرواتی ہیں۔ جھانوی کپوراپنی گلیمرس اداوں سے فینس کا دھیان کھینچنے میں کامیاب رہتی ہیں ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close