Featuredاسلام آباد

حکومت نے کرغزستان میں پر تشدد واقعات پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

حکومت نےکرغزستان میں پرتشدد واقعات پر انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےپریس کانفرنس کےدوران کہا کمیٹی دوہفتوں میں رپورٹ پیش کرے گی،ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمنسٹریشن سربراہ ہوں گے،کمیٹی حقائق کا پتہ چلائے گی،سفارتخانے کے کردار کا بھی جائزہ لے گی۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےمزید کہا کرغزحکام نے آئندہ ایسا واقعہ نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے،واقعہ میں ملوث افراد کو بھی کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close