48 سال کی اس مشہور اداکارہ نے بکنی میں فلانٹ کیا پرفیکٹ فیگر، مچ گیا ہنگامہ
![48 سال کی اس مشہور اداکارہ نے بکنی میں فلانٹ کیا پرفیکٹ فیگر، مچ گیا ہنگامہ](https://www.pakistanviews.org/wp-content/uploads/2024/05/1551.png)
بالی ووڈ کی کوئن امیشا پٹیل نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ بولڈنیس کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ امیشا پٹیل اپنے بے باک انداز کیلئے مشہور ہیں ۔ امیشا پٹیل بولڈنیس کے معاملہ میں بالی ووڈ کی سبھی بڑی اداکاراوں کو ٹکر دیتی ہیں ۔ امیشا پٹیل کی تصویروں کو دیکھ کر فینس آہیں بڑھنے لگتے ہیں اور ان کی ادا پر فدا ہوجاتے ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جو انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔
بالی ووڈ کی کوئن امیشا پٹیل نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ بولڈنیس کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں ۔
سامنے آئی ان تصاویر میں امیشا پٹیل بکنی میں کلر لک دکھا رہی ہیں ۔ امیشا پٹیل کا یہ انداز دیکھ کر فینس کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیں ۔
تازہ فوٹوشوٹ میں امیشا پٹیل کیمرے کے سامنے ایسے ایسے پوز دے رہی ہیں کہ فینس پانی پانی ہوگئے ہیں ۔ امیشا پٹیل کا ہر ایک پوز وائرل ہورہا ہے ۔
بتادیں کہ بالی ووڈ کی کوئن امیشا پٹیل کی ان تصاویر سے فینس کی نظریں نہیں ہٹ رہی ہیں ۔ امیشا پٹیل کی ہر ایک تصویر پر ان کے چاہنے والے فدا ہورہے ہیں ۔
سال کی اداکارہ امیشا پٹیل تصاویر میں اپنے کروی فیگر کو بھی جم کر فلانٹ کرتی دکھ رہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر نے انٹرنیٹ کا پارہ بڑھا دیا ہے ۔
بتادیں کہ فلم غدر 2 میں دھمال مچانے والی اداکارہ امیشا پٹیل سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنے فینس کے ساتھ تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔