Featuredتجارت

فی تولہ سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

جیولرز کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 343 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 6 ہزار 276 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب عالمی منڈی میں سونےکا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 2332 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close