Featuredسندھ

پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان

عيد الاضحى پر پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔

ریلوے حکام کےمطابق کرایوں میں کمی ریلوے کے زیرانتظام تمام مسافر ٹرینوں پر ہوگی، یہ رعایت خصوصی طور پر موجودہ بکنگ کے لیے دستیاب ہوگی، جس سے مسافر کم قیمت پر ٹکٹ بک کراسکتے ہیں۔

کمی کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پرنہیں ہوگا، رعایت کا اطلاق صرف کرنٹ بکنگ پر ہو گا۔

اس سے قبل 21 مئی کو محکمہ ریلوےنے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر مختلف کلاسوں میں ٹرین کے کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close