Featuredدنیا

اسرائیلی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کرنے پر 8 اسرائیلی گرفتار

مظاہرین نئے انتخابات، جنگ بندی معاہدے اور یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کر رہے تھے

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو کی رہائش گاہ کے باہر حکومت مخالف مظاہرے کرنے پر 8 اسرائیلیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

اسرائیلی مظاہرین نئے انتخابات، جنگ بندی معاہدے اور یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کر رہے تھے۔

دوسری جانب عید قرباں پر بھی اسرائیلی جارحیت جاری ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرات کیمپ میں اسرائیلی فوج نے بم باری کر کے کم از کم 17 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔

اس کے علاوہ اسرائیلی فوج کی وسطی غزہ میں بھی رات بھر شدید بم باری جاری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close